طالبعلموں کے مزے ختم ۔۔۔ تعلیمی اداروں میں نئی پابندی لگ گئی

Education Security

پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی ادروں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی

لاہور ( ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی ادروں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ۔ذرائع محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے میں اسپورٹس گالا، فن فیئر یا مینا بازار جیسے پروگرام منعقد نہیں کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں پر حملوں کے خدشات کے باعث اس طرح کے پروگراموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بھی مطلع کردیا گیا ہے۔دوسری طرف ہایئر ایجوکیشن کے کالجوں میں چار ہزارلیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسرز اور پروفیسرز بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی۔

اک فی میل ٹیچر نے پوری کلاس کو سیدھا کر دیا - کیسے ۔۔۔ ؟

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :