موجیں لگ گئیں!!!‌ چھٹی کا اعلان۔

vacation

وفاقی حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد (تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء)وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں تمام صوبوں اور اسلام آباد کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ 5 فروری کو صبح 10 بجے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے۔ عوام الناس سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ کشمیری شہداء کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

سکول کی صفائی کرتے ہوئے بھاری بھرکم ”خزانہ“ ہاتھ لگ گیا۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :