معذور بچہ ہتھیلیوں کے بل روزانہ سکول جاتا ہے

Yuhong going to school on his hands 

کبھی معذوری انسان کو اتنا کمزور بنادیتی ہے کہ وہ دوسروں کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتا تو کبھی اتنا باہمت کہ بڑی سے بڑی مشکل اور کٹھنائیاں بھی اس کی زندگی جینے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن پاتیں۔چین سے تعلق رکھنے والے 10سالہ بچے کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو جسمانی معذورویوں کے باوجود زندگی جینے کا فن جانتے ہیں۔صرف ایک سال کی عمر جسم کا نچلا دھڑ مفلوج ہوجانے کے باعث یہ بچہ اپنی ٹانگوں پر کھڑا نہیں ہوسکتا لیکن پھر بھی روزانہ اسکول جاتا ہے۔

اپنے ہم عمر بچوں کی بہ نسبت اسکول نہ جانے کے بہانے یا ہوم ورک نہ کرنے کے عذر تراشنے کے بجائے روز بلاناغہ الٹا کھڑا ہوکر اپنی ہتھیلیوں کے بل بوتے اسکول پہنچتا ہے۔ہاتھوں کی مدد سے آہستہ آہستہ قدم اٹھاکر اسکول پہنچنے میں کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ لگتا ہے جبکہ اس کی بہن اسکول کا بستہ ساتھ لے کر چلتی ہے تاہم جب ین کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو دادی اماں ا±سے کندھوں پر اٹھا کر اسکول تک پہنچاتی ہیں۔
گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :