کرکٹ بال نے ایک اور کھلاڑی کی جان لے لی

cricket player died due to hitting ball

کرکٹ کے بال نے نوجوا ن کی جان لے لی

کراچی( تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) پاکستان میں بھی کرکٹ کے بال نے نوجوان کی جان لے لی ۔ نوجوان کے سینے پر بال لگنے سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن ے نوجوان زبیر بروز اتوار مقامی گراوٴنڈ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ کرکٹ کھیل رہا تھا اور بیٹنگ کے دوران باوٴلر کی جانب سے کروائی گئی بال اس کے سینے پر دل کی عین اوپر لگی جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ اسپتال ذرائع نے بھی زبیر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :