
واقعے کے بعدعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا فوٹو: فائل
ایبٹ آباد: ایبٹ آبادکے علاقے باغ بانڈی میں شیرکے حملے میں 5 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں باغ بانڈی کی آبادی میں جنگلی شیر گھس
آیا جس نے کھیلتی ہوئی صباء نامی 5 سالہ بچی پر حملہ کردیا جس سے وہ شدید
زخمی ہوگئی ۔ صبا کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ
لاتے ہوئے چل بسی،واقعے کے بعدعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
0 comments :
Post a Comment