اجزاء:
رہو مچھلی:آدھا کلو۔ہرا دھنیا:دو گٹھی۔ہری مرچ:دس عدد۔نمک :حسب ذائقہ۔سرکہ :تین کھانے کے چمچے۔لیموں:چار عدد۔لہسن بغیر چھلا ہوا:ایک ڈلی۔ٹماٹر:دو عدد۔کڑی پتہ:چھ پتے۔تیل :ایک کھانا پکانے والا چمچہ۔
ترکیب:
سب سے پہلے مچھلی کو سرکہ اور نمک لگا کراچھی طرح دھو لیں پھر ہرا دھنیا اور چھ ہری مرچیں اور لہسن کی باریک چٹنی پیس لیں۔ایک پھیلی ہوئی دیگچی میں ایک کھانا کھانے کا چمچہ تیل لے کر ڈال دیں اس میں چٹنی ٹماٹر اور کڑی پتہ ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں پھر اس میں لیموں کا رس چھڑک دیں۔مچھلی کو الگ سے اچھی طرح سے فرائی کریں جب فرائی ہوجائے تو چٹنی میں پھیلا کر ڈال دیں اوپر سے لیموں کا رس چھڑک دیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں یہ ڈش تقریباً بیس منٹ کے بعد تیار ہوجائے گی۔

0 comments :
Post a Comment