اجزاء:
کیوبز میں کٹے ہوئے مچھلی کے فلے آدھا کلو۔ میدہ آدھا کپ۔ کارن فلور ایک چوتھائی کپ۔ انناس کے ٹکڑے ایک کپ۔ کیوبز بیل پیپرز ایک کپ۔ ٹماٹر آدھا کپ۔ مرچ لہسن کی سوس آدھا کپ۔ لہسن دوکھانے کے چمچ۔ سالم خشک مرچ دس عدد۔ سویا سوس ایک چوتھائی کپ۔ کارن فلور دو چائے کے چمچ۔ تیل حسبِ ضرورت۔نمک حسبِ ذائقہ۔ ادرک گارنش کیلئے۔
ترکیب:
آٹا، کارن فلور، نمک اور پانی کے ساتھ ایک بیٹر بنالیں۔ اب مچھلی کو اس میں ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں۔ جب تک کہ یہ پوری طرح چپک نہ جائے۔ ا کڑاہی میں تھوڑا سا تیل گرم کر لیں۔ لہسن، سرخ مرچ ، انناس بغیر سیرپ کے ڈال کر تل لیں۔ تھوڑی دیر تلنے کے بعد سویا سوس۔ لہسن ، مرچ ، مچھلی کی سوس اورر تمام مصالحے ملا کر کچھ منٹ تک فرائی کریں۔ اب سویاسوس شامل کردیں۔ مچھلی ، چھوٹی لال مرچ اور ٹماٹر بھی ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کریں۔ گارنش کر کے سرو کریں۔

0 comments :
Post a Comment