اجزاء:
مچھلی(بغیر کانٹے کے چوکور بوٹیاں)آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
پیاز ایک عدد
شملہ مرچ ایک عدد
ٹماٹر دو عدد
کٹی ہوئی لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
چاول(اُبلے ہوئے) دو پیالی
کالی مرچ(گدری پسی ہوئی)ایک چائے کا چمچ
آئل چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
پیاز ، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں اور مچھلی کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بڑے پیالے میں ڈال دیں۔ شاشلک کی چھوٹی سیخوں کو لے کر اس میں احتیاط سے مچھلی اور سبزیوں کے پرولیں، فرائی پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کریں۔سیخوں کو فرائی پین میں پھیلا کر رکھیں تاکہ اچھی طرح فرائی ہوسکیں۔ آنچ تیز کر کے فرائی پین کو اس طرح گھماتے جائیں کہ مچھلی ہر طرف سے پک جائے۔ سیخوں کو نکال کر اسی فرائی پین میں آئل ڈال کر ایک سے دو منٹ گرم کریں۔ اس میں مکئی کے دانے اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر دو منٹ فرائی کریں ۔ پھر اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔ اچھی طرح گرم ہونے پر چولہے سے اتارلیں اور نفاست سے پیش کریں۔

0 comments :
Post a Comment