بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ پرفارمنس کے دوران جھلس کر زخمی


دوران جھلس گئیں جس کے نتیجے میں ان کے چہرے اور ہاتھ پر زخم آئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم نگری کے دوسرے بڑے ایوارڈز بگ اسٹارانٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2015 کی تقریب  کے دوران اسٹیج پر پرفارم کررہی تھیں کہ آتش گیر مادہ پھٹنے سے ان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا جس کے بعد انہیں پرفارمنس روکنی پڑی اور فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کو جھلس جانے کے باعث تقریب  بھی ادھوری چھوڑنی پڑی اور گھر روانہ ہوگئیں جب کہ کئی بالی ووڈ اداکاروں نے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔


گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :