بھارت میں ’’ٹوائلٹ کیفے‘‘ متعارف کرا دیا گیا

toilet cafe in india


اس ’’ٹوائلٹ کیفے‘‘ میں لوگوں کے بیٹھنے کے لیے کرسیاں نہیں بلکہ جدید طرز کی ٹوائلٹ سیٹیں رکھی گئی ہیں۔

احمد آباد: بھارت میں آلودگی سے متعلق آگاہی اور ایک بڑی آبادی کے پاس ٹوائلٹ جیسی سہولت میسر نہ ہونے کے پیش نظر بھارت میں دی انوائرمینٹل سینی ٹیشن انسٹی ٹیوٹ این جی او کی طرف سے شہر احمد آباد کے گاندھی آشرم میں ایک منفرد ’’ٹوائلٹ کیفے‘‘ متعارف کروایا ہے۔

اس ’’ٹوائلٹ کیفے‘‘ میں لوگوں کے بیٹھنے کے لیے کرسیاں نہیں بلکہ جدید طرز کی ٹوائلٹ سیٹیں رکھی گئی ہیں جن پر بیٹھ کر لوگ کھاتے پیتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس مہم کا آغاز بھارت کے ’’ٹوائلٹ مین‘‘ پدما شری ایوارڈ یافتہ شخصیت ایشور بھائی پٹیل نے 2 برس قبل شروع کیا تھا اور یہ ’’ٹوائلٹ کیفے‘‘ بھی اسی مہم کا ہی ایک حصہ ہے۔

خوش رہنے کے لیے پیسہ کتنا ضروری ہے


گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :