کوہاٹ پولیس نے نیٹ کیفے پر چھاپہ غیر اخلاقی فلم چلانے کے الزام میں دوافراد کو گرفتار کرلیا
پشاور(2فروری 2015ء)پولیس تھانہ سٹی کانیٹ کیفے پر چھاپہ
غیر اخلاقی فلم چلانے کے الزام میں دوافراد کو گرفتار کرکے ان قبضیسے ایک
کمپیوٹر،دو عدد سی ڈی کیسٹ برآمد کرلیا پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او محمد
اقبال نے پولیس نفری کے ہمراہ پی ٹی سی ایل کالونی میں نیٹ کیفے پر چھاپہ
مارکر غیر اخلافقی فلم چلانے کے الزام میں دو ملزمان شہر یار احمد اور سمیع
اللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو عدد سٹی ڈی بمعہ ایک کمپیوٹر برآمد
کرلیا پولیس تھانہ سٹی نے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
0 comments :
Post a Comment