چوری کی کاریں ڈھونڈنے والی پولیس گودام پر چھاپا مار کر ہکا بکا رہ گئی۔

 

چوری شدہ کاروں کی بجائے دو ٹینک برآمد

سان پاؤلو( تازہ ترین)برازیل میں پولیس کو چوری کی کاروں کی تلاش کے دوران دو ٹینک مل گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چوری شدہ کاروں کی تلاش میں ایک گودام پر چھاپا مارا مگر وہاں پر دو ٹینک، 500عدد بیالیس انچ کے ایل ای ڈی ٹی وی ، سیمی ٹریلر ٹرک اور درجنوں پارٹس دستیاب ہوئے۔پولیس کےمطابق ٹینک آرمڈ فورسز کےہی ہیں مگر ان پرکوئی شناخت نہیں ہے۔گودام کے مالک  نے بتایا کہ اس نے یہ گودام کرائے پر دیا ہوا ہے ، اس کا ان چیزوں سے کوئی تعلق نہیں۔پولیس کے مطابق گودام کے منیجر کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :