کھوئے کے پراٹھے

 

اجزاء:
میدہ دو کپ، نمک ایک چٹکی، تیل دو کھانے کے چمچ، کھویا ایک سو پچاس گرام، چینی دو کھانے کے چمچ، خشک میوہ ایک کھانے کا چمچ، کھوپرا ایک کھانے کا چمچ۔
ترکیب:
ڈوکیلئے ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور مناسب پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ ایک پیالے میں کھویا چینی، میوہ اور کھوپرا ڈال کر مکس کریں پھر ڈد کے دو چھوٹے چھوٹے پیزے بنائیں اور ان میں کھوئے ، چینی اور میوے کی فلنگ بھر کر اس کو بیلیں اور توے پر اس کو فرائی کر کے سرو کریں۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :