مردہ عورت قبر میں زندہ لیکن ۔۔۔ دل تھام کر پڑھیں ۔۔۔

Alive woman in grave 

ایتھنز (نیوز ڈیسک) یونان میں ایک خاتون دفن کئے جانے کے ایک گھنٹے بعد زندہ ہوکر مدد کیلئے پکارنے لگی لیکن جب قبر کھول کر اسے نکالا گیا تو تب تک وہ واقعی مرچکی تھی۔ قبرستان کا ایک ملازم دو ساتھیوں کے ساتھ قبروں کا معائنہ کررہا تھا کہ تازہ بنی قبر کے اندر سے آوازیں سن کر وہ ٹھٹھک گئے۔ جب مزید آوازیں آئیں تو انہوں نے فوراً قبر کھولنا شروع کردی اور 49 سالہ خاتون کو باہر نکال لیا۔ خاتون بے حس و حرکت تھی جس پر فوری طور پر ڈاکٹر کو بلایا گیا لیکن اس نے معائنے کے بعد تصدیق کردی کہ اب وہ واقعی مرچکی تھی۔ خاتون دو بچوں کی ماں تھی اور کینسر کی مریضہ تھی، اسے ایک مقامی کلینک کے ڈاکٹر نے مردہ قرار دے کر دفن کروادیا تھا۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :