پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

Pakistan votes against India

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا ملک بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا،پاکستان امتیاز پر مبنی پالیسیوں کی مخالفت کرتا ہے اور اپنے قومی سلامتی مفادات کے تحفظ کا حق رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  براک اوباما کے دورہ بھارت کے دوران ہونے والے معاہدوں اور بیانات کا جائزہ لے رہے ہیں،  بھارت امریکا نیو کلیئر معاہدہ جنوبی ایشیا میں استحکام پر اثرات ڈالے گا جب کہ پاکستان بھارت کے لئے نیوکلئیر سپلائر گروپ کی رکنیت کی مخالفت کرتا ہے۔
گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :