بیویوں کو خوش رکھنے کا سستا طریقہ

Inexpensive way to keep women happy
 
واشنگٹن (ویب ڈیسک) کہتے ہیں کہ میاں بیوی جتنا ایک ساتھ وقت گزاریں، ان میں اتنی ہی انڈر سٹینڈنگ بڑھتی ہے لیکن اس بات کو  امریکی تحقیق نے اب غلط قرار دے دیا ہے۔ سبھی کو کام سے فارغ ہوکر گھر جانے کی جلدی رہتی ہے لیکن کچھ شوہر حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جو بیویوں کے ڈر سے، یا توتو میں میں سے بچنے کے لئے گھر جاتے ہوئے خوب دیر کرتے ہیں۔

حال ہی میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں تحقیق ہوئی، جس کے مطابق جن مردوں نے زیادہ کام کاج کیا اور گھر سے باہر زیادہ وقت گزارا، ان کی بیویاں ان سے بے حد خوش رہتی ہیں۔ یہی نہیں ساتھ ہی ریسرچ کہتی ہے کہ اگر شادی کو لمبے عرصے تک برقرار رکھنا ہے تو میاں بیوی کو ایک ساتھ کم سے کم وقت گزارنا چاہیے۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :