آرمی چیف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے

 

آرمی چیف رواں ماہ افغانستان جائیں گے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع، افغان حکومت اور طالبان میں تین ماہ تک مذاکرات شروع ہونے کا امکان،ذرائع کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف کابل میں قیام کے دروان افغانستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغان قیادت کو پاکستان کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دو سے تین ماہ میں مزاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Unknown

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :