امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے
دل کے امراض سے بچاو ممکن ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر
پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم
میں داخل ہو کر دل کے امراض سے محفو ظ رکھنے میں ایک اہم کر دار ادا کر تا
ہے۔ تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے نا صرف دل کے امراض
سے بچا و ¿ممکن ہے بلکہ اس سے بلڈ پر یشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔
0 comments :
Post a Comment