نئی نویلی دُلہن پہلی رات بھی نہ دیکھ سکی!!! عین نکاح کے موقع پر شادی والے گھر میں قیامت برپا

dulhan killed after nikah

صوابی،شادی گھر میں اندھا دھند فائرنگ سے دلہن اور ایک بچی جا ں بحق ،خاتون سمیت دو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں

صوابی(تازہ ترین۔1فروری۔2015ء)صوابی شلخے بانڈہ میں رسم نکاح کے تقریب کے اختتام پر نوجوان کا شادی کے گھر میں اندھا دھند فائرنگ سے دلہن اور ایک بچی جا ں بحق جب کہ ایک خاتون سمیت دو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں ۔ زری داد سکنہ شلخے بانڈہ صوابی نے پولیس اسٹیشن صوابی میں ایف آئی آ ر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کے روز ان کے دو بیٹوں کی شادی ہونے پر نماز عشاء کے بعد شب کے وقت دونوں کا نکاح ہو رہا تھا اس دوران ارشد ولد رضا خان نے گھر میں داخل ہو کر اسلحہ آتشین سے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دلہن مسماة( س) زوجہ ثاقب خان عمر سترہ ، آٹھارہ سال موقع پر جاں بحق جب کہ سات ، آٹھ سالہ بچی اقراء دختر عطاء الرحمن ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔ فائرنگ سے سولہ ، سترہ سالہ مسماة (ک) زوجہ انور علی اور ان کی پانچ ، چھ سالہ بیٹی ثناء دختر زری داد شدید زخمی ہو گئیں بعد ازاں ملزم ارشد نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی ۔ مدعی مقدمہ زری داد نے رپورٹ میں بتایا کہ فوری طور پر وجہ قتل معلوم نہ ہو سکی صوابی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

بلغاریہ میں لڑکے کی شادی کی آفر گرل فرینڈ کی جان لے گئی

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :