میڈیکل کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، جڑواں بچوں کے دو الگ الگ باپ

Father of two separate twins 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں ایک مالدار کاروباری شخصیت کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے بارے میں انکشاف ہوا کہ ان میں سے ایک تو ان صاحب کا ہے لیکن دوسرے کے والد صاحب کوئی اور شخص ہیں اور اب ڈاکٹر بھی حیران ہیں کہ یہ کیا ہوا۔

جڑواں بچوں کی پیدائش عام طور پر ماں میں دوبیضے پیدا ہونے یا ایک ہی بیضے کے دو حصوں میں تقسیم ہونے سے ہوتی ہے اور اس عمل کے دوران یہ تصور بھی مشکل ہے کہ ایک ہی وقت پر پیدا ہونے ولے بیضوں کو ایک مرد کی بجائے ایک سے زائد مردوں کے سپرم مل سکیں۔صوبہ ژی جیانگ سے تعلق رکھنے والے بزنس مین گینگ زو نے شک پڑنے پر بچوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے تو ڈاکٹر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ ایک بچہ کسی اور کا تھا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ واحد ممکنہ صورت یہ ہو سکتی ہے کہ خاتون نے پے درپے دو مردوں کے ساتھ تعلقات استوار کئے اور اس کے دو بیضوں کو دو علیحدہ علیحدہ مردوں کے سپرم مل گئے، اگرچہ اس اتفاق کی شرح 10 لاکھ میں ایک ہے
گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :