سٹاک ہوم (نیوز
ڈیسک) عام طور پر تو لمبے سے لمبے نام بھی تقریباً پانچ الفاظ پر مشتمل
ہوتے ہیں مگر سویڈن میں ایک شخص کا سرکاری طور پر رجسٹرڈ نام 63 الفاظ پر
مشتمل ہے جو کہ کچھ یوں ہے:
Kim-Jong Sexy Glorious Beast Divine Dick Father Lovely Iron Man Even Unique Poh Un Winn Charlie Ghora Khaos Mehan Hansa Kimmy Humbero Uno Master Over Dance Shake Bouti Bepop Rocksteady Shredder Kung Ulf Road House Gilgamesh Flap Guy Theo A*** H*** Im Yoda Funky Boy Slam Duck Chuck Jorma Jukka Pekka Ryan Super Air Ooy Rusell Salvador Alfons Molgan Akta Papa Long Nameh Ek
یہ صاحب اپنا نام چھ دفعہ تبدیل کرچکے ہیں اور اس سے پہلے ان کا نام ”اسامہ بن ایک“ بھی رہ چکا ہے۔
اس
وقت سب سے لمبے نام کا ریکارڈ 29الفاظ پر مشتمل نام والے شخص کے پاس ہے
اور 63 الفاظ والے نام والے صاحب اب یہ ریکارڈ اپنے نام کرنا چاہ رہے ہیں۔

0 comments :
Post a Comment