فیس بک میں نوکریوں کے مواقع

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ویب سائٹ پر 1,159 نوکریاں کا اعلان کردیا، سماجی رابطے کی سہولت کار کمپنی اپنا بزنس بڑھا رہی ہے۔
فیس بک نے گزشتہ 12 مہینوں میں اپنے اسٹاف کی تعداد میں تقریباً 44فیصد اضافہ کیا ہے۔ تیس ستمر تک ان کے
اسٹاف کی تعداد 8,348 ہوگئی تھی۔
کمپنی کی ویب سائٹ پرموجود زیادہ ت نوکریاں ایڈورٹائزنگ سیلز کی ہیں جن کی کل تعداد 126 ہے۔
فیس بک کے دیگرشعبہ جات میں بھی بڑے پیمانے پربھرتیاں جاری ہیں اورکمپنی دنیا بھرمیں انٹرنیٹ سروس کے
فروغ میں اپنا کرداربھی ادا کررہی ہے۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس