چین کی یونیورسٹی کا ورزش کرنیوالوں کیلئے مفت ناشتے کا اعلان

 

شنگھائی (اردو ڈیسک) اس بات پر کسی کو اعتراض نہیں ہوسکتا کہ ورزش انسانی صحت کے لئے انتہائی اہم ہے۔ چین کی جینگ ژو یونیورسٹی اس بات کا اچھی طرح ادراک ہے اس لئے اس نے صبح اٹھ کر ورزش کرنے والے طالبعلموں کو مفت ناشتہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہنیان بزنس ڈیلی کے مطابق یہ پروگرام طالبعلموں میں ورزش کے رجھان کو تقویت دینے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی صبح سویرے اٹھ کر 800 میٹر دوڑنے والے پہلے 150 سٹوڈنٹس کو مفت ناشتہ کراتی ہے۔
گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس

0 comments :