فٹبال میچ کے دوران چینی شائق نے گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی


برسبین: ایشین کپ فٹبال میچ کے دوران ایک چینی شائق نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔
یہ واقعہ چین اور ازبکستان کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا جس میں 2-1 سے فتح حاصل کرنے والی چینی سائیڈ کے فین نے ایک گھٹنے پر بیٹھتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کا ہاتھ مانگا، اس وقت قریب میں موجود دیگر تماشائیوں نے فوراً اسمارٹ فونز نکالے اور تھوڑی ہی دیر میں اس جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں لیکن یہ ذکر کہیں نہیں ہوا کہ لڑکی کا جواب کیا تھا۔

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس