لندن (بیورورپورٹ) مشہور معقولہ ہے کہ شوق کی قیمت نہیں ہوتی ‘ یہ مثال
برطانیہ میں سامنے آئی ہے جہاں ایک نوجوان نے اپنی اور بیوی کی تصاویر اپنے
دانتوں پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا لی ہے ۔ وہ جب بات کرتا ہے تو دونوں
تصویریں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ یہ اسکی محبت
کا اظہار ہے ۔
0 comments :
Post a Comment