دھرنے سے میرے گھر میں بھی تبدیلی آگئی، عمران


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے کی وجہ سے نہ صرف ملک بلکہ میرے گھر میں بھی تبدیلی آگئی۔
دھرنا کنونشن سے خطاب کے دوران جب پی ٹی آئی کا تبدیلی والا ترانہ چلایا گیا تو عمران خان نے خوشگوار انداز میں کہا کہ ’’تبدیلی تو آگئی ہے‘ تبدیلی تو میرے گھر میں بھی آگئی ہے‘‘۔ اس پر کنونشن میں موجود کارکنوں نے زوردار نعرے لگاکر عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی۔
واضح رہے کہ عمران خان نے چند روز قبل ہی ریحام خان سے بنی گالہ میں شادی کی۔ مفتی سعید نے عمران اور ریحام خان کا نکاح پڑھ

گوگل پلس پر شئیر کریں

About Sublimegate

Ch. Kashif Nadeem is 27 Years Old and Web Instructor, developing, modifying wordpress and blogger Templates. Specially efforts for Urdu Blogging Template. Get free Tips and guidelines for Web Development learning and earning money through adsense. Make you a professional web developer.
    بلاگر کمینٹس
    فیس بک کمینٹس